Uzbekistan mein Madaris aur Masajid | Hafiz Ibrahim Naqshbandi | ازبکستان میں مدارس اور مساجد

MessageTV
リアクション
2026年04月28日
Uzbekistan mein Madaris aur Masajid | Hafiz Ibrahim Naqshbandi | ازبکستان میں مدارس اور مساجد

اس ویڈیو میں حافظ ابراہیم تاشقند، ازبکستان سے وہاں کے تاریخی مدارس اور مساجد کی دلکش اور روحانی داستان بیان کرتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ کس طرح اس خطے میں اسلامی تہذیب، علم و عمل اور دینی ورثہ آج بھی اپنی خوبصورتی کے ساتھ موجود ہے۔

یہ گروپ پاکستان سے شیخ حافظ ابراہیم نقشبندی اور انگلینڈ سے مولانا زکریا محمد کی قیادت میں 21 افراد پر مشتمل ہے
اگلا گروپ جون میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی قیادت میں روانہ ہوگا۔ مزید معلومات کے لیے ابھی وزٹ کریں
https://messagetv.net/

#Uzbekistan #Tashkent #HafizIbrahim #Madaris #Masajid #messagetv